مجلسِ ادارت
روایہ ایک علمی، تحقیقی اور ادبی آن لائن مجلہ ہے، جس کا مقصد معیاری علمی و تحقیقی مضامین، تنقیدی مطالعات، تاریخ و ادب، زبان و تہذیب، اسلامیات اور معاصر علمی و فکری مباحث کو ایک منظم، سنجیدہ اور قابلِ اعتماد پلیٹ فارم پر پیش کرنا ہے۔ مجلے کی مجلسِ ادارت موصول ہونے والی تحریروں کے علمی معیار، موضوعاتی مناسبت، زبان و اسلوب، حوالہ جات اور اشاعتی اصولوں کی نگرانی کرتی ہے۔
مدیرِ اعلیٰ
حافظ محمد اشرف کریمی
مجلسِ ادارت
اراکینِ مجلسِ ادارت کے نام اور علمی تعارف یہاں شامل کیے جائیں گے۔
علمی مشیران
مختلف علمی و تحقیقی شعبوں سے متعلق اہلِ علم اور ماہرین بطور علمی مشیر مجلے کی علمی و تحقیقی رہنمائی میں معاون ہوں گے۔
قانونی مشیران
تمام قانونی امور میں اور ماہرین بطور قانونی مشیر مجلے کی رہنمائی کریں گے۔
ادارتی طریقۂ کار
تحریریں موصول ہونے کے بعد ابتدائی جانچ، موضوعاتی مناسبت، علمی معیار، زبان و اسلوب اور ضرورت کے مطابق حوالہ جاتی و فنی جائزے سے گزاری جائیں گی۔ اشاعت کے لیے حتمی منظوری مجلے کے مجاز مدیر یا مجلسِ ادارت کی جانب سے دی جائے گی۔